چھوٹے نواب - مفت کی دعوت - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-01-26

چھوٹے نواب - مفت کی دعوت

chote-nawab-muft-dawat

امیر کبیر والدین کے بیٹے چھوٹے نواب ہیں تو چھوٹے مگر دل کے بہت بڑے ہیں اور دوستوں کے دوست ہیں۔ ذرا دیکھئے کہ وہ کس طرح دعوت کر رہے ہیں؟

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
اوہ ہو خانساماں ! کھانا تو بہت زیادہ موجود ہے یہاں ! آپ ذرا وہ فون مجھے دیجیے گا
ہیلو گڈو ! جلدی سے اپنی دوست ٹولی کو رات کے کھانے پر میرے ہاں لے آؤ
تھوڑی دیر بعد
سلام چھوٹے نواب ! تم نے بلایا اور میں سبھی کو لے آیا
آہاہا ! بہت خوب ! اتنے سارے مزیدار کھانے
کھچ چچ کررنچ غپ غپ یمی ی ی امم م م چپ پپ
شب بخیر دوستو !
خدا حافظ چھوٹے نواب اور بہت بہت شکریہ !
بائے بائے چھوٹے نواب ۔۔
غڑڑڑ ۔۔ غپ ۔۔ ارر معاف کرنا ۔۔۔
آآ ہمم
اچھا تو چھوٹے نواب ! تم نے اپنا کھانا ختم کر لیا ہے ناں ؟
جی ہاں ڈیڈی !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں