• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-01-29

کرنسی نوٹ پر گلاس رکھئے


دو گلاسوں کے اوپر دس روپے کا کرنسی نوٹ رکھئے۔
پھر اس کرنسی نوٹ پر کیا آپ ایک گلاس رکھ سکتے ہیں؟
نہیں ؟؟

یہ تو بہت آسان ہے۔
بس اتنا کیجیے کہ نوٹ پر گلاس رکھنے سے پہلے تصویر میں دکھائے گئے طریقہ کے مطابق نوٹ کو موڑ لیں۔ اس طریقے سے نوٹ اتنا مضبوط بن جاتا ہے کہ اس پر گلاس رکھا جا سکے۔

5 تبصرے :

ارتقاء حیات نے لکھا : 28/2/12 21:42

کر کے دیکھتے ہیں

Anonymous نے لکھا : 29/7/12 20:40

good one to be hero in the class Room

zargarzone نے لکھا : 3/1/13 17:03

گلاس خالی ہونا چاہئے یا بھرا ہوا؟

taemeer.com نے لکھا : 4/1/13 16:56

بھرے ہوئے گلاس کے وزن میں پانی کا وزن بھی شمار ہوگا لہذا اس قدر وزنی شئے شاید مڑا ہوا کاغذ بھی سنبھال نہ سکے

Anonymous نے لکھا : 2/7/13 16:11

bahut khoob

Post a Comment