بی موٹی - ترکیب - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-02-09

بی موٹی - ترکیب

بی موٹی کی ممی نے شاپنگ کے لیے باہر جانے سے قبل کھانا تیار کر دیا اور بی موٹی کے لیے ایک چٹ لگا دی کہ کھانا سلیقے سے کھائے اور کم کھائے ۔۔۔ مگر ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
بی موٹی ، کٹورے میں ڈال کر کھانا تھوڑا کھانا اور سلیقے سے کھانا - تمہاری ممی
ایسی کی تیسی
آہاہا۔ امم یہ ہوئی نا بات

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں