• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-02-06

بلو - بلو کا چھکا


کرکٹ کے شوقین بِلّو میاں محلے کی گلی میں ہی کرکٹ کھیل رہے ہیں، علی چچا کے منع کرنے کے باوجود ۔۔۔ گیند کو چھکا لگا اور گیند گئی سیدھے چچا کے منہ پر ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔
(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
گبدو یار ، آؤ کرکٹ کھیلیں ۔۔
اے چھوکرو ، میرے گھر کے سامنے کرکٹ مت کھیلو ، تمہاری گیند سے کھڑکی کا کوئی شیشہ ٹوٹا تو دونوں کا برا حال کروں گا
بلو ! لو جھیلو میرے بمپر کو ۔۔
تڑاخ
ہائے میرا دانت!
بلو یار ، تم نے علی چچا کا دانت توڑ ڈالا ، اب ان کے ہاتھوں آئی ہماری شامت ۔۔ بھاگو!
ٹھہرو !!
یہ لو پچاس روپے ۔۔
یہ کیا چچا ؟ ہم نے آپ کا دانت توڑا اور الٹا آپ ہمیں پیسے دے رہے؟
ہاں میاں۔ میرے دانت میں کیڑ لگ گیا تھا ، بہت درد تھا ، مگر ڈینٹسٹ تو اسے نکالنے کے 500 مانگ رہا تھا

0 تبصرے :

Post a Comment