• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-02-03

بنی خرگوش - تلوار بازی کا مقابلہ


بنی خرگوش کی بڑی بڑی باتوں اور حرکتوں سے پنکو کو ایسا لگا جیسے کوئی بڑا واقعہ ہونے جا رہا ہو۔ مگر جب پارک میں خود جا کر انہوں نے دیکھا تو ۔۔۔
(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
شاید پنکو میری کوئی مدد کر سکے
پنکو کی دکان - استعمال شدہ اشیا - یہاں ہر چیز حتیٰ کباڑ بھی ملتا ہے
جلدی، پنکو ، جلدی ۔۔ کیا تمہارے اسٹاک میں پرانی تلواریں ہیں؟
تل۔۔ تلواریں ؟
یہ ، یہ کیسی رہے گی بنی ؟
مجھے ذرا جانچنے دو!
واہ ! کیا اونچی سنسناتی آواز ہے!
غڑپ!
ہمم ۔۔ تیز دھار بھی بہت ہے!
بنی ، گاجر کترن ، شمشیر باز ، او بچہ ، یہ میں ہوں ! سمجھے تم !
اوہ میرے خدا!
صرف نقد ، ادھار کچھ نہیں !
پنکو ! میں یہ خریدنا چاہتا ہوں۔ اور ہاں ، ایک نہیں بلکہ دو !
دو - دو تلواریں ؟
چھپاک !
یہ ۔۔ یہ رہی دوسری ، بنی !
آہا ! اب تو میں یقینی طور اپنے کاروبار پر لگ سکتا ہوں!
او بچہ ! اب تو میں پارک کے اس آدمی کو یقیناً ہرا سکتا ہوں! ہاہا !!
ٹی ہی ٹی ہی ۔۔ وہ اب مجھے چیلنج کرنے کی معافی چاہے گا !
اوہ میرے خدا ! کوئی ہولناک واقعہ تو نہیں؟
فوراً ساتھ آؤ دوستو ! ہمیں بنی کو پارک میں ہو رہے تلوار بازی کے مقابلے سے روکنا ہے ، کہیں وہ خود کو زخمی نہ کر بیٹھے!
خدا کرے کہ ہم وقت پر وہاں پہنچ جائیں !
تفریح گاہ
دیکھا ؟ میں نے تمہیں پہلے ہی بتا دیا تھا کہ میں تم سے زیادہ کاغذ زیادہ تیزی سے اکٹھا کر سکتا ہوں !!

0 تبصرے :

Post a Comment