چھوٹے نواب - نوابی منصوبہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-02-29

چھوٹے نواب - نوابی منصوبہ

چھوٹے نواب کہتے ہیں کہ اپنے پاس موجود بےپناہ دولت سے پریشان ہو گئے ہیں۔ اب وہ کوئی نیا منصوبہ بنانا چاہتے ہیں۔ کیا کیا جائے؟ ۔۔۔ مگر پھر جو منصوبہ انہوں نے بتایا ۔۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
میرا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔۔ میں کچھ زیادہ ہی دولت کمانے لگ گیا ہوں ۔۔
اب میرا منصوبہ یہ ہے کہ ۔۔۔ ایک نئی کامکس ویب سائیٹ بنائی جائے ۔۔ بہترین کارٹون ، عمدہ کہانیاں ۔۔۔
اس سے بھلا کیا فائدہ ہوگا؟
ویب سائیٹ بہت جلد مقبول ہوگی ۔۔ زیادہ سے زیادہ اشتہار اور اسپانسرز ملیں گے ، اور یوں زیادہ سے زیادہ دولت ہاتھ آئے گی!
چھوٹے نواب کچھ بھی بول لیں مگر ۔۔۔ ہر اردو چاہنے والے کو "اردو کارٹون دنیا" پڑھنا چاہیے کیونکہ اردو میں کارٹون/کامکس کی اس سے اچھی ویب سائیٹ اور کوئی نہیں!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں