گھسیٹا - دنیا گول ہے - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-02-02

گھسیٹا - دنیا گول ہے

دیہاتی ملازم گھسیٹا اپنے مالک کا وفادار تو ہے مگر اپنی عقل استعمال کرنے پر بھی مصر ہے۔ اس کی دلچسپ حرکتوں پر لاتعداد کہانیاں لکھی جا چکی ہیں ، پہلی مختصر کہانی یہاں پڑھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : سید حیدرآبادی
گھسیٹا ، کیا تم جانتے ہو کہ دنیا گول ہے؟
ایسا کیا؟ معلوم نہیں تھا مالک
دوسرے دن ۔۔
گھسیٹا ، میں ایک ایسی چیز ایجاد کرنے جا رہا ہوں جو مجھے دنیا کے چاروں کونوں میں مشہور کر دے گی۔
یہ ناممکن ہے!
ہائیں ، یہ تم کیسے کہہ سکتے ہو؟
دنیا کا کوئی کونہ نہیں کیونکہ وہ تو گول ہے!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں