• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-02-05

ننھے میاں - میں بنوں گا منسٹر


ننھے میاں کہتے ہیں کہ وہ بڑے ہو کر ایک "وزیر" بنیں گے۔ آخر کیوں؟ اپنے چچا جان کو اس کی وجہ وہ کیا بتا رہے ہیں ، ذرا آپ بھی تو سنئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : سید حیدرآبادی
تم بہت اچھے لڑکے لگتے ہو!
یہ تو سب ہی ایسا کہتے ہیں مجھے!!
ٹھیک ہے ننھے میاں ، آج کا دن تمہارے لیے بہترین گزرے
شکریہ چچا جان !
اور کیا آپ ایک بات جانتے ہیں؟
میں بڑا ہو کر آپ ہی کی طرح منسٹر بنوں گا!
اچھا؟ اس فیصلے کی کوئی خاص وجہ؟
یہ سمجھنا تو بہت آسان ہے
آپ ہفتہ بھر میں صرف ایک دن جو کام کرتے ہیں !

0 تبصرے :

Post a Comment