بی موٹی
Sid Couchey اور Dom Sileo

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
روکو روکو چور چور
رک جاؤ! میں کہتا ہوں رک جاؤ
اس نے جوتوں کی ایک بالکل نئی جوڑی چرا لی ہے
رک جاؤ! میں کہتا ہوں رک جاؤ
اس نے جوتوں کی ایک بالکل نئی جوڑی چرا لی ہے
بےفکر رہیں انکل، میں ابھی اس کو پکڑتی ہوں
زررر !
اے چلو اتارو وہ نئے جوتے ، جو تم نے ابھی چرائے۔ چور کہیں کے!
میں نہیں اتاروں گا! دور ہٹ موٹلی!
دھڑڑ
تم نے مجھے موٹلی کہا؟
زررر !
اے چلو اتارو وہ نئے جوتے ، جو تم نے ابھی چرائے۔ چور کہیں کے!
میں نہیں اتاروں گا! دور ہٹ موٹلی!
دھڑڑ
تم نے مجھے موٹلی کہا؟
اچھا تو پھر میں خود اتار لوں گی!
ڈھشوں!
بہت خوب بی موٹی! ویسے تم نے اسے زیادہ زور سے تو نہیں مارا ناں؟ ہاہاہا
ڈھشوں!
بہت خوب بی موٹی! ویسے تم نے اسے زیادہ زور سے تو نہیں مارا ناں؟ ہاہاہا
0 تبصرے :
Post a Comment