پنکی
پران - Pran

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
بیٹی ، یہ پیسے کیسے؟ اور کہاں جا رہی ہو؟
میرے پاس 20 روپے ہیں ، مجھے ایک کھلونے خریدنا ہے
یہ پیسے مجھے دو اور ایک جیتا جاگتا کھلونا مجھ سے لے لو
بالکل ٹھیک! لائیے دیجئے

لو یہ جمبو اب تمہارا ہوا !
اب میں ہاتھی کی سواری کروں گی اور خوب گھوموں گی
اوہ! تم بھوکے لگتے ہو
اے پنکی ! ان کیلوں کے لیے تم کو 50 روپے دینا پڑیں گے
برجو صاحب! میں نے یہ ہاتھی ہی 20 روپے میں لیا۔ اب 50 کہاں سے دوں؟

بہتر ہے آپ خود رکھیں یہ ہاتھی۔ میں چلی
برجو صاحب! آپ؟ یہ کیا؟
ہاتھی کی غذا کے لیے میں یہ طریقہ ڈھونڈ لیا ہے
اور یہ سب دماغ کا کھیل ہے!!

0 تبصرے :
Post a Comment