• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-04-17

بنی خرگوش - ڈیڑھ ہوشیاری کا نتیجہ


بنی خرگوش اپنے آپ کو بڑا چالاک سمجھتا ہے ۔۔ مگر اوور اسمارٹ یعنی ڈیڑھ ہوشیار بننے کے چکر میں اس کو کیا بھگتنا پڑا ۔۔۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بنی خرگوش

بنی خرگوش
Leon Schlesinger



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ہممم ۔۔ اوہو بچو ! لگتا ہے تم لوگ پکنک پر جا رہے ۔۔
ج ج ۔۔ جی ۔۔ اررر ۔۔ جی ہاں
زبردست آئیڈیا ! موسم شاندار ہے میں بھی ساتھ چلوں گا
ممم ۔۔ مگر ۔۔۔ بنی ۔۔۔۔
اور ہاں فکر ناٹ ! گاڑی میں چلاؤں گا !
خوبصورت موسم اور گاؤں کی سہانی فضا میں پکنک کا مزہ ہی کچھ اور ہے
آہاہا ! یہاں تو اچھلتے لہراتے ٹھنڈے پانی کی نہر نظر آ رہی
دور رہیں
دوپہر کے کھانے سے پہلے بہتر ہے ہم کچھ پیراکی کا مزہ اٹھا لیں
مم مگر بنی ، کھانے کی باسکٹ اگر کوئی اٹھا لے جائے تو ۔۔؟
نہیں۔ کوئی نہیں لے جائے گا۔ ہم ان ڈبوں میں سے کسی ایک میں چھپا دیں گے
مممم مگر ۔۔۔
گھبراؤ مت یار ، یہ ہماری واپسی تک اس ڈبے میں محفوظ رہے گی لالا لاللا ۔۔۔
اےےے بدمعاش ! شہد کی ان مکھیوں کو واپس لاؤ !!
مدد !! بچاؤؤؤ ۔۔۔
بنی ، تم تو بڑے عجیب لگ رہے ۔۔ کیا ہوا آخر؟!
ککچھ نہیں تھوڑا سا ورم ہے پنکو ۔۔ بس ورم !!

4 تبصرے :

عمر نے لکھا : 15/5/12 18:28

لالچ کا انجام برا ہی ہوتا ہے

taemeer.com نے لکھا : 16/5/12 15:48

عمر صاحب۔ آپ نے بالکل صحیح کہا

fateh mohammad نے لکھا : 14/6/12 14:47

واہ واہ یہاں تو بچوں کے لۂیے سب کچھ ہے مزہ آگیا.

taemeer.com نے لکھا : 14/6/12 15:52

فاتح محمد صاحب۔ تعریف کے لیے بہت شکریہ۔ ابھی تو شروعات ہوئی ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید بہت کچھ دلچسپ اور سبق آموز تفریحی کارٹون کہانیاں شامل کیے جانے کا ارادہ ہے۔

Post a Comment