بی موٹی
Sid Couchey اور Dom Sileo

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہ ہو۔ مجھے تو کھانے کے بعد والے میٹھے کی شکل میں کوئی چیز مل نہیں رہی !
مجھے کسی صورت اسے دبا کر اس ڈبے میں رکھنا ہوگا
مجھے کسی صورت اسے دبا کر اس ڈبے میں رکھنا ہوگا
آہاں ! میں اس موٹلی کے کھانے کا ڈبہ پار کر لوں گا!
گھر سے باہر پکنک مناتے ہوئے کھانا کھانا بھی کیا عیاشی ہے!
یہ دو مجھے !
ارے واہ ! یہ تو بہت وزنی ہے!
گھر سے باہر پکنک مناتے ہوئے کھانا کھانا بھی کیا عیاشی ہے!
یہ دو مجھے !
ارے واہ ! یہ تو بہت وزنی ہے!
کھٹاک !
خوش قسمتی سے کھانے کے بعد والے میٹھے کی شکل میں مجھے یہ ناریل مل گیا تھا !
خوش قسمتی سے کھانے کے بعد والے میٹھے کی شکل میں مجھے یہ ناریل مل گیا تھا !
2 تبصرے :
ہاہاہا
زبردست
شکریہ
ویب سائیٹ پر تشریف لانے اور پسند کرنے کے لیے آپ کا بھی شکریہ عمر صاحب۔
Post a Comment