پنکی
پران - Pran

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
دادا جی ! آج آپ کچھ پریشان نظر آ رہے ؟
اخبار والا آج اخبار دے کر نہیں گیا ، پنکی بیٹی!
تو اس میں اتنی پریشانی کی کیا بات ہے دادا جی؟
آپ نہیں جانتیں بیٹی۔ صبح اخبار پڑھنے کو نہ ملے تو بڑی بےچینی ہوتی ہے
اخبار والا آج اخبار دے کر نہیں گیا ، پنکی بیٹی!
تو اس میں اتنی پریشانی کی کیا بات ہے دادا جی؟
آپ نہیں جانتیں بیٹی۔ صبح اخبار پڑھنے کو نہ ملے تو بڑی بےچینی ہوتی ہے
لگتا ہے آج جیسے کچھ کھو گیا ہو۔ جس دن اخبار نہ ملے ، کھانا بھی ٹھیک طرح ہضم نہیں ہوتا !
دادا جی ، تو کیا اخبار صرف اخبار والے سے ہی مل سکتا ہے؟
نہیں بٹیا ، بازار میں بھی ملے گا
پنکی بیٹی ، اگر آپ بازار سے مجھے اخبار لا کر دیں تو یہ ٹافی آپ کی ہو جائے گی
بس ابھی لائی
دادا جی ، یہ رہا اخبار
دادا جی ، تو کیا اخبار صرف اخبار والے سے ہی مل سکتا ہے؟
نہیں بٹیا ، بازار میں بھی ملے گا
پنکی بیٹی ، اگر آپ بازار سے مجھے اخبار لا کر دیں تو یہ ٹافی آپ کی ہو جائے گی
بس ابھی لائی
دادا جی ، یہ رہا اخبار
شاباش ! اور یہ آپ کی ٹافی
ویسے بیٹی ، بازار تو کافی دور ہے ، پھر آپ اتنا جلد اخبار کیسے لے کر آ گئیں؟
ردی والا پاس ہی مل گیا تھا دادا جی
کیااا؟ دو مہینے پرانا اخبار ؟!
ویسے بیٹی ، بازار تو کافی دور ہے ، پھر آپ اتنا جلد اخبار کیسے لے کر آ گئیں؟
ردی والا پاس ہی مل گیا تھا دادا جی
کیااا؟ دو مہینے پرانا اخبار ؟!
0 تبصرے :
Post a Comment