بھولو بلا - دروازے کی گھنٹی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-31

بھولو بلا - دروازے کی گھنٹی

بھولو بلے کو اپنے گھر میں داخل ہونا ہے مگر دروازہ بند ہے لہذا اس نے گھنٹی بجانی شروع کی۔ بھولو کے مالک کو غصہ آیا کہ انسانوں کی طرح جانوروں کو دروازے کی گھنٹی بجانا نہیں چاہیے۔ مالک کی ڈانٹ پر بھولو نے کیا ردعمل دکھایا ۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
ڈنگ ڈونگ
بھولو ! اگر بِلوں کو گھر میں داخل ہونا ہو تو وہ دروازے کی گھنٹی بجایا نہیں کرتے
ٹھیک ہے !
کھرچ کھرنچ
اب تو خوش؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں