• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-06-04

بی موٹی - سالگرہ کی تاریخ


بی موٹی کی سالگرہ تقریب ہے ۔۔۔ لیکن غلطی سے بی موٹی کی ممی نے دعوت ناموں پر تاریخ غلط درج کر دی تھی ۔۔۔ اب تقریب بغیر مہمانوں کے کیسے منعقد ہوگی؟ مگر رکئے ۔۔۔ خود بی موٹی تو ہیں ناں ۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے تو دیکھئے کہ کیا ہوا ؟ ۔۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آپ کی سالگرہ تقریب کے مہمان جلد ہی یہاں آنے والے ہیں بی موٹی !
واہ ممی ! اتنی ڈھیر ساری ڈشیں ، منہ میں پانی آ رہا ۔۔
ایں؟ اوووو !!
کیا ہوا ممی ؟
میں نے دعوت ناموں پر غلط تاریخ درج کر دی ہے! اففف ۔۔
اب ۔۔ آج ۔۔ تمہاری سالگرہ تقریب میں کوئی نہیں آئے گا ! آہ ہ
یہ تو بہت برا ہوا ۔۔۔ مگر ممی ! گھبرائیں مت !
مجھے خود سے اور اپنے طریقے سے اس مسئلے کو حل کرنا بخوبی آتا ہے !!
میرا خیال ہے کہ آج بی موٹی کے بہت سارے دوست تقریب میں آئیں گے ۔۔ ٹھیک ؟
اوہ نہیں ۔۔ (آہ ہ ہ) یہ تو صرف اور صرف بی موٹی ہیں جو تقریب کا مزہ اکیلے ہی اٹھا رہیں !!
کھچ چچ کررنچ غپ غپ یمی ی ی امم م م چپ پپ

0 تبصرے :

Post a Comment