ڈونالڈ بطخ - روبوٹ کی ایجاد - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-06-15

ڈونالڈ بطخ - روبوٹ کی ایجاد

ڈونالڈ بطخ کا تازہ کارنامہ۔ اس نے گھریلو کام کاج میں آسانی کے لیے ایک روبوٹ ایجاد کیا ہے۔ اور روبوٹ سے پہلا کام گھر کو رنگ و روغن کروانے کا ہے ۔۔۔ ڈونالڈ کے بھتیجے بھی بڑی دلچسپی سے روبوٹ کو کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔ مگر ہوا کیا؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آخرکار ! بن گیا !
یہ ہے میری نئی ایجاد ! روبوٹ ! جو بالکل میری طرح ہر کام انجام دے گا !
اب ۔۔۔ اس کا پہلا کام ! گھر کو رنگ و روغن کرنا ۔۔ بس دیکھتے جاؤ !
کلک
وررررررر
واہ ، آپ نے صحیح کہا تھا انکل ڈونالڈ ۔۔۔ یہ بالکل آپ کی طرح کام کرتا ہے !

2 تبصرے:

  1. It is a good effort. I really appreciate to this kind of resource otherwise no one is working on urdu which is our mother tongue. i also want if possible that also include information on fruits vegetables, animals, etc that when students search some information they also get chance to read urdu.

    جواب دیںحذف کریں
  2. Dear Madam Rukhsana Naeem, Thank you very much for your appreciation. We would also like to thank you for your kind suggestion. we will consider this inshaAllah in near future.

    جواب دیںحذف کریں