ڈونالڈ بطخ - ادل بدل کا سودا - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-06-29

ڈونالڈ بطخ - ادل بدل کا سودا

ڈونالڈ بطخ کے بھتیجے بہت خوش ہیں کہ ان کی بلی نے پورے 9 عدد بچے دئے ہیں۔ وہ ان ننھے منے بچوں کو پال پوس کر بڑا کرنا چاہتے ہیں مگر انکل ڈونالڈ نے حکم دیا کہ ان تمام بچوں کو محلے کے پڑوسیوں میں بانٹ دیا جائے ۔۔۔ بھتیجے اس حکم پر ناراض ہوئے تو انہوں نے اس نادر شاہی حکم کا بدلہ کیسے لیا؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جلدی آئیں سب ! انکل ڈونالڈ ، ایک بڑی خوشخبری ۔۔
دیکھئے ۔۔
ہماری بلی نے بچے دئے ہیں ۔۔ پورے 9 !
کچھ ہفتے بعد ۔۔
جاؤ ایک چھوٹا سا ٹوکرا لے آؤ
ہاں انکل ڈونالڈ ، بچوں کو ہم ٹوکرے میں رکھیں گے
وہ سب اس ٹوکرے میں سما جائیں گے
ہاں ، اور ایک چھوٹی سی پرانی رضائی بھی انہیں گرم رکھے گی
ٹھیک ! اب ایک ایک بچہ ایک ایک ایسے پڑوسی کو دے آؤ جو انہیں اچھی طرح سنبھال سکے
کیااااا ؟!
انکل ڈونالڈ اصل میں بڑھاپے کے سبب کھسیا گئے ہیں
ہاں اور نہیں تو کیا؟ اتنے پیارے بچے دوسروں کو دے دینا؟
آخر کار گھر لوٹ آئے تم لوگ ! سب بچے بانٹ دئے ناں؟
جی ! اس سے بھی بہتر ۔۔
ہم نے ادل بدل کا سودا کر لیا !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں