• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-06-02

گھسیٹا - نیم خوابیدہ پہریدار


گھسیٹا کا یہ واقعہ اس وقت کا ہے جب موصوف ایک کاروباری حضرت کے پاس رات کے پہریدار کی حیثیت سے ملازمت کر رہے تھے۔ مگر کیا وہ پہریداری کے تقاضوں کو پورا بھی کر سکے؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ایک دفعہ گھسیٹا نے ایک کاروباری آدمی کے پاس بطور پہریدار ملازمت حاصل کی۔
گھسیٹااااا ! میں تو لٹ گیا ! کیا تم نے کل رات چور کی آوازیں نہیں سنیں؟
میں نے سنی تھیں مالک !
پھر تم نے کچھ کیا کیوں نہیں؟
میں نے کیا تھا مالک! لیکن وہ چور تو بہت بڑا جھوٹا نکلا ۔۔
کیا مطلب ہے تمہارا ؟
مالک ، جب میں نے کڑک کر پوچھا کہ کون ہے؟ ۔۔۔
تو اس نے جواب دیا کہ "کوئی نہیں جناب ، کوئی نہیں !!" لہذا میں واپس سونے چل پڑا۔
اااااحمق !!!

0 تبصرے :

Post a Comment