• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-06-05

ننھے میاں - چھوٹی سی غلط حرکت


ننھے میاں چھٹی کے دن صبح صبح اپنے دوست کے ساتھ گھومنے نکلے ہیں۔ ان کے دوست کو تعجب ہے کہ علاقے میں کوئی بھی پڑوسی نظر کیوں نہیں آ رہا؟ ننھے میاں کا کہنا ہے کہ اگر پڑوسیوں کے مجمع کو اکٹھا کرنے کا ارادہ ہو تو ۔۔۔۔ تو کیا کرنا چاہیے؟ یہ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ننھے میاں ، آج کدھر لے جا رہے ہو؟
بس دیکھتے جاؤ کہ دنیا کتنی بڑی ہے ۔۔۔
تمہیں تو بس گھر اور گھر کی گلی کا ہی علم ہے !
مجھے تعجب ہے کہ سب پڑوسی آج کہاں غائب ہیں؟
اگر تمہیں پڑوسیوں کا مجمع فوراً اکٹھا کرنا ہے تو ۔۔
۔۔ بس کوئی چھوٹی سی غلط حرکت کر کے دیکھو !

1 تبصرہ :

umar نے لکھا : 6/6/12 11:35

شکریہ

Post a Comment