• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-07-23

بلو - جاسوس سے ٹکراؤ


اس دفعہ بلو کا ٹکراؤ اتفاقاً ایک جاسوس سے ہو گیا ہے۔ جاسوس نے بلو کو کوئی معمولی سا لڑکا سمجھا اور جب اس کی چرائی ہوئی چیز بلو کے ہاتھ لگی تو اس نے بلو سے حاصل کرنے کے لیے اس کے پیچھے دوڑ لگا دی ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ایک غیرملکی جاسوس سرکاری عمارت پر ۔۔۔
واہ کیا زبردست چوری رہی! میں یہ ایک اہم سرکاری دستاویز حاصل کرنے میں کامیاب رہا ۔۔ اب تو وارے نیارے ۔۔
اس دستاویز میں اس ملک کے تمام حساس سرکاری عمارتوں کے نقشے ہیں ، اگر میں اسے ملک سے باہر اسمگل کرنے میں کامیاب رہا تو کروڑوں کی دولت ہاتھ آئے گی
اوہ ۔۔ یہ کمبخت ہوا کا جھونکا ۔۔ میری دستاویز ۔۔ پکڑوں ۔۔
کاغذ ۔۔؟ یہ تو کوئی سرکاری دستاویز لگتا ہے
اے لڑکے ! میرا کاغذ ہے وہ ۔۔ ادھر دو !
نہیں جناب! میں تو اسے سرکاری دفتر میں جمع کرواؤں گا
اوہو تیری اتنی ہمت؟
ٹھائیں! ٹھائیں! ٹھائیں!
بھاگو !!
اوہ ہ ۔۔ گولیاں ختم ؟
ٹک ٹک
کوئی بات نہیں ۔۔ میرے پاس 12 انچ کا خنجر بھی ہے
کمبخت لڑکا! کہاں غائب ہو گیا آخر؟
تڑاخ!
اپنے آپ کو بڑا طرم خان سمجھ رہا تھا ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Clash with Spy (Jasoos se takrao)
Character : Billoo

0 تبصرے :

Post a Comment