• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-07-30

بنی خرگوش - کچی سمنٹ


بنی خرگوش کی ایک اور شرارت۔ اس نے تنبیہ کے باوجود تازہ کچی سمنٹ میں اچھل کود کی ہے ۔۔۔ نتیجتاً پاؤں سمنٹ میں چپک گئے ہیں ۔۔۔ مگر بنی سمجھتا ہے کہ اسے کوئی سزا نہیں ملے گی کیونکہ اس کے پاؤں سمنٹ میں چپکے ہوئے ہیں ۔۔ لیکن ۔۔۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے کہ پھر بنی کو سزا کیسے ملی؟
بنی خرگوش

بنی خرگوش
Leon Schlesinger



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ہممم ۔۔۔ تازہ سمنٹ لگتی ہے!
اوئے ! تم ! دور ہٹو ! سمنٹ کچی ہے ، ہاتھ مت لگاؤ اسے!
بعد میں ۔۔۔
چلا گیا جاہل! میدان صاف ہے۔ اب دیکھتا ہوں کوئی کیا کرے گا؟
میں اسے سبق سکھاؤں گا کہ بنی پر چلانے کا انجام کیا ہوتا ہے؟
ارررر ۔۔ میرے پاؤں اس سمنٹ میں چپکے جا رہے ہیں ۔۔
میں تو پھنس گیا! ہل ہی نہیں پا رہا اب ۔۔
اس دفعہ تو میں نے تمہیں رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔ اب تمہیں جیل بھیج کر رہوں گا
اچھا لطیفہ ہے ۔۔ ہاہاہا
تم مجھے جیل کیسے لے جاؤ گے؟ یہاں سمنٹ میں تو میرے پاؤں پھنسے ہیں!
تم درست کہتے ہو دوست! میں تمہیں جیل نہیں لے جا سکتا ، مگر ۔۔۔
میں جیل یہیں اٹھا لا سکتا ہوں!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Fresh Cement (Kachchi-cement)
Character : Bugs Bunny (Bunny Khargosh)

2 تبصرے :

Anonymous نے لکھا : 6/8/12 20:59

ha ha ha ...bohut achi hai par bahetar hota aur zeyada hoti...saira sangareddy

taemeer.com نے لکھا : 7/8/12 00:02

سائرہ (سنگاریڈی) ، ویب سائیٹ پر تشریف آوری اور پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ اپنے دوست احباب میں بھی اس ویب سائیٹ کا تعارف ضرور کروائیں۔

Post a Comment