ڈونالڈ بطخ - بیرونی کھیل - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-19

ڈونالڈ بطخ - بیرونی کھیل

ڈونالڈ بطخ کے بھتیجوں کا نیا کھیل ۔۔۔ جو ان کے انکل کو شرارت ہی لگتا ہے۔ اس دفعہ وہ لوگ طیارہ اڑانے کا کھیل کھیل رہے ہیں ۔۔۔ اور طیارہ کی اڑانیں تو آپ کو بھی معلوم ہیں ۔۔۔ خیر آپ یہ کہانی بھی پڑھ کے دیکھئے ذرا ۔۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
برررر
ررررر
جلدی آئیں سب! ہمیں اس طیارے کو پکڑنا ہوگا، ورنہ کہیں کوئی توڑ پھوڑ نہ مچا دے!
تھڈ
میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی کہا تھا کہ یہ طیارہ بیرونی کھیل کے لیے ہے ، اسے گھر سے باہر لے جا کر اڑاؤ ورنہ کچھ نہ کچھ توڑ دے گا
معاف کر دیجیے انکل ڈونالڈ
اسے باہر ہی اڑاؤ ، گھر کی چیزیں محفوظ رہیں گی
تڑاخ
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Outdoor Game (berooni khel)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

1 تبصرہ: