گوفی - مچھلی کا شکار - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-21

گوفی - مچھلی کا شکار

گوفی کتے کا نیا کارنامہ ۔۔۔ مکی چوہے کے ساتھ ساحل سمندر پر وہ تفریح کے لیے گیا ہے اور مکی نے کہا کہ سمندر سے کچھ مچھلیاں شکار کر لائے ۔۔ پھر گوفی نے کیسے شکار کیا ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(01)
(02)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
گوفی ! یہاں لنچ تیار ہے مگر کیا ہی بہتر ہو اگر تم تازہ مچھلی شکار کر لاؤ
یعنی کہ مجھے بھی کچھ لانا ہوگا؟
ہمیشہ کاہلی دکھاتے ہو ۔۔۔ جاؤ جلدی سے لاؤ کچھ
اوہو ۔۔ ایسا کیا! ٹھیک ہے ۔۔
ہیلو! کوئی مچھلی ہے یہاں؟
تعجب ہے ! آخر میرے پاس وہ کون سی خوفناک چیز ہے جس سے مچھلیاں گھبرا کر دور بھاگ رہیں؟
ہائیں ! وہ کیا؟
آہ ہا ۔۔ شارک!
جھپاک
وہ مارا ۔۔ ہاتھ آ گئی!
دھت ۔۔۔۔
بندرگاہ گشتی پولیس
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Fishing (machli ka shikaar)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں