• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-07-08

گوفی - شیشے کا گھر


مِکی چوہے اور ڈونالڈ بطخ کے دوست گوفی کتے کی پہلی کہانی اس ویب سائیٹ پر ملاحظہ کیجیے۔ مکی ماؤس بھی اپنے کارناموں کے ساتھ جلد ہی حاضر ہونے والے ہیں۔ کچھ انتظار فرمائیں۔ اس چھوٹی سی کہانی میں آپ گوفی کی حماقت کو دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ پائیں گے۔ گوفی کو انعام میں شیشے کا گھر ملا ہے اور وہ شیشے کی دیواروں پر تصویر لٹکانے جا رہے ہیں ۔۔۔ کیسے ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(01)
(02)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آپ کو بہت بہت مبارک ہو جناب ! آپ کا مضمون "جدید مکان" پہلے انعام کا حقدار ثابت ہوا ہے ۔۔ شیشے کا ایک بہترین مکان بطور انعام آپ کی خدمت میں جلد پیش کیا جائے گا
شکریہ!
یہ رہی چابی ۔۔ مکان مبارک ہو دوست!
شکریہ جناب!
آ گیا سامان
ڈا ڈی ڈا ڈم ڈم
ہائیں؟ یہ کون جھانک رہے؟
اب یہ تصویریں ۔۔
اوہ ہو گوفی کو انعام!
ایک اور بات گوفی ، تصاویر کے لیے دیوار پر کیل مت ٹھونکنا
ارےے ۔۔ میں تو شاید بیوقوف ہوں ۔۔۔

1 تبصرہ :

نورمحمد ابن بشیر نے لکھا : 11/7/12 10:17

ہا ہا ہا۔۔۔۔

مزہ آگیا ۔۔۔

Post a Comment