ٹام اور جیری - خراب نیت - اچھی سزا - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-07

ٹام اور جیری - خراب نیت - اچھی سزا

ٹام اور جیری کی روایتی بھاگ دوڑ۔ ٹام کی نیت خراب ہے اور وہ جیری کا صفایا کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔ مگر ہمیشہ کی طرح ناکامی ہاتھ آئی ۔۔۔ وہ کیسے؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ذرا ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اس گھر سے چوہوں کا صفایا اب بہت ضروری ہو گیا ہے ! ہی ہی !
ر-ر-ر !
ویکیوم کلینر کا یہ لمبا پائپ مجھے بہت پسند ہے کیونکہ اس سے گھر کے ایک ایک کونے اور ایک ایک سوراخ کی صفائی ممکن ہے
ر ر ر ر !
ای ی ی ک
ر ر ر ر
ٹام ! ہمیں بھی یہ لمبا پائپ بہت پسند ہے کیونکہ خراب نیت کی اچھی سزا دیتا ہے یہ !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں