چھوٹے نواب - بے سر کا گھڑ سوار - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-08-02

چھوٹے نواب - بے سر کا گھڑ سوار

چھوٹے نواب اور ان کے دوست میدان میں کھیل رہے تھے کہ ان کے ایک اور ساتھی پینٹل کو دونوں کے ساتھ شرارت کرنے کا شوق چرایا ۔۔۔ مگر کیا پینٹل کی شرارت کامیاب ہوئی ۔۔۔؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
واہ! شاندار موقع! جس کا مجھے کافی انتظار تھا ۔۔ چھوٹے نواب اور ان کا دوست گڈو ، میرے علاقے کے قریب ہی کھیل رہے ہیں!
بےسر کے گھڑ سوار کا لباس اور نقاب میں نے اصطبل میں چھپا رکھا ہے ، اسی کے ذریعے ڈراؤں گا!
اس نقاب سے تو دونوں ڈر کے مارے شاید بےہوش ہو جائیں ۔۔ ہاہاہا
ای ی ی ی ی ہا اااا
ہا ہا ہا ہا ہاااا ہااا
یہ سوچ رہے ہوں گے کہ میں سچ مچ بے سر کا گھڑ سوار ہوں!
چھوووٹے نواااب! پیچھے دیکھو!
بےسر کا گھڑ سوار !!
تڑاخ
غلط بات پینٹل! تمہارا سر ہے مگر تمہیں اس کو استعمال کرنا نہیں آتا !
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Headless Horse Rider (Be-sar ka ghud sawar)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)

3 تبصرے: