بھولو بلا - پہلے کون ؟! - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-09-28

بھولو بلا - پہلے کون ؟!

بھولو بلا کے مالک کو شدت سے بھوک لگی ہے اور انہوں نے سوچا کہ پہلے اپنی پیٹ پوجا کا انتظام ہو جائے پھر بھولو کو کھانا دیا جائے ۔۔ مگر ۔۔ بھولو کیا اپنی بھوک برداشت کر سکتا ہے؟ ذرا آپ بھی اس کی حرکت دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
بھوک سے برا حال ہے ، پہلے خود کھا لوں پھر بھولو کو ۔۔
یہ آواز کیسی؟
کھرررررررر
ہائیں ۔۔
کمبخت بھولو ۔۔
کھرررررررر
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Who First? (Pahle kaun?)
Character : Bholu Billa (Garfield)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں