• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-09-21

چھوٹے نواب - تار پر چہل قدمی


چھوٹے نواب اور ان کے دوستوں نے ایک بار پھر (پچھلی بار یہاں) بچوں کے لیے سرکس کا کھیل دکھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ مگر اس بار تار پر چلنے والے کھیل کا تار ہی ٹوٹ گیا ہے اور دوسرا تار انہیں جلد چاہیے۔۔۔ اب اس مشکل کا حل چھوٹے نواب نے کس طرح نکالا؟ یہ آپ خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
چھوٹے نواب کی تار پر چہل قدمی
چھوٹے نواب ، ہوشیار خبردار! تار ٹوٹنے والا ہے !
مشق
بہت شکریہ گڈو یار ، میں تار ٹوٹنے سے پیشتر اتر آیا
مگر ۔۔۔ چھوٹے نواب ، اپنا سرکس بس ابھی بیس منٹ میں شروع ہونے والا ہے ۔۔ کیسے پھر ۔۔
۔۔ کیونکہ ہمارے پاس دوسرا تار نہیں اور ہم نے سرکس میں تار والی چہل قدمی کا اعلان کر رکھا ہے
کوئی بات نہیں ، ممی سے مدد ملے گی!
واؤ ۔۔ ہیروں کا تار!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Wire Walk (Taar par chahl qadmi)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)

0 تبصرے :

Post a Comment