• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-09-22

ڈونالڈ بطخ - بڑی بدقسمتی


ڈونالڈ بطخ کو سفر پر جانا ہے لیکن اچانک گاڑی کا ایک پہیہ پنکچر ہو گیا جبکہ کاروں کا گیرج کافی دور تھا پھر بھی ہمت کر کے وہاں پہنچا تو معلوم ہوا کہ نیا پہیہ خریدنا پڑے گا ۔۔۔ پرانا ٹائر درست کروانے کے بجائے مجبوراً نیا پہیہ خریدنا پڑا ۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
دھت تیری کی! ہوا پنکچر ۔۔
۔۔ اور فاضل پہیہ بھی موجود نہیں!
افف بدقسمتی! اتنا چڑھاؤ؟ ۔۔
گیرج
نئے پرانے پہیے
معاف کیجیے ، یہ پہیہ درست نہیں ہو سکتا ، نیا خریدنا پڑے گا
اوہ ۔۔ ٹھیک ہے پھر ۔۔ نیا دیجیے!
واہ! اتراؤ سے پہیہ لے جانا تو نہایت آسان ہے
ارےے ۔۔ ہاتھ سے نکل گیا ۔۔
کھٹاک
آہ ! اب شاید رک جائے ۔۔
ہائیں ۔۔
ٹرررن ٹرررن
اوئے اوئے ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Big Bad Luck (badi bad-qismati)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

0 تبصرے :

Post a Comment