جانی - لاپروائی ۔۔۔ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-09-20

جانی - لاپروائی ۔۔۔

یہ اتفاق ہے یا پھر جانی کی لاپروائی کہ اس سے چیزیں ٹوٹ جاتی ہیں؟ جانی کی مام اس کے گرنے پر پریشان تو ہوئیں لیکن جب معلوم ہوا کہ جانی کو کوئی چوٹ بالکل نہیں لگی تو پھر ۔۔۔ ان کا ردعمل کیا رہا؟ یہ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آخر کیا وجہ ہے کہ فائبر گلاس والے بہتر برتن استعمال نہیں ہو رہے؟
اس وجہ سے!
اففف!
آآآہ ہ ہ
کررریش
جانی! تم ٹھیک تو ہو نا بیٹے؟
جی مام! لگتا تو یہی
کیا تمہیں یقین ہے؟
آہممم ۔۔ میں ٹھیک ہوں
کہیں کوئی موچ یا سوجن تو نہیں آئی؟
ارر نہیں!
تمہیں کہیں کوئی کھرونچہ تو نہیں لگا؟
نہیں مام!
تمہیں یقین ہے کہ کہیں کوئی مار نہیں لگی؟
میں بالکل ٹھیک ہوں
تم اتنے لاپرواہ کیوں ہو بدتمیز ؟!
ٹھہرئیے ۔۔ میری گردن میں درد ۔۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Carelessness (Laaparwaayi...)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں