جانی - چھٹی کی محنت - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-31

جانی - چھٹی کی محنت

اتوار چھٹی کا دن ہے اور جانی کا موڈ ٹی۔وی دیکھتے ہوئے آرام کرنے کا ہے۔ مگر ۔۔۔ جانی کے ڈیڈی کہتے ہیں کہ کافی سارے ادھورے کام نپٹانے باقی ہیں اور جانی کو چھٹی کے دن کا صحیح استعمال کرنا چاہیے۔ جانی نے فرمانبرداری سے تمام کام نپٹا دئے اور جب تھک کر دوبارہ ٹی۔وی کے سامنے آ بیٹھا تو ۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ یہ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آج اتوار چھٹی کا دن ہے ، دن بھر بیٹھے ٹی۔وی دیکھ کر وقت ضائع مت کرو ۔۔ ڈھیر سارے کام نپٹانے باقی ہیں ۔۔
کیا مذاق ہے؟ چھٹی کے دن بھی کچھ آرام نہیں کیا جا سکتا کیا؟
جانی! تم نے پھر ٹی۔وی دیکھنا شروع کر دیا؟
۔۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Holiday work (Chutti ki mahnat)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں