جانی - نتیجہ جلدبازی کا - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-08

جانی - نتیجہ جلدبازی کا

جانی کو ملازمت کے لیے ایک انٹرویو دینے جانا ہے۔ موصوف تاخیر سے نکلے اور تیز رفتاری سے طے شدہ مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں اور راستے میں جس شخص کی سست رفتاری پر مسلسل برہمی ظاہر کی ، تو اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ یہ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ڈیڈی ، میں زیادہ سے زیادہ پیسے کس طرح کما سکتا ہوں؟
۔۔ یعنی اسکول کے اوقات سے ہٹ کر دیگر اوقات میں بھی کام کئے بغیر؟
اگر یہ سامنے والی گاڑی اسی طرح سست رفتاری سے چلتی رہی تو میں آج وقت پر ملازمت کے انٹرویو کو نہ پہنچ سکوں گا!
میرے راستے سے دور ہٹو !
آپ بہت بہت بہت آہستہ چلا رہے ہیں حضرت!
بڑے میاں ، آپ نے گاڑی چلانا کیا ڈاک کے ذریعے سیکھا ہے؟
منیجر جارج صاحب نے اب آپ کو یاد فرمایا ہے!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Rush Result (Natija jaldbaazi ka)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں