• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-11-23

بنی خرگوش - سالگرہ مبارک


بنی خرگوش کی چلبلی شرارتیں ۔۔۔ اس دفعہ جناب اپنے خاص دوست پنکو کے گھر سالگرہ کے تحفے کے ساتھ پہنچے ہیں ۔۔۔ مگر وہ تحفہ بھی کیا تحفہ ہے ۔۔ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بنی خرگوش

بنی خرگوش
Armstrong & Stoffel



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
پنکو یار! یہ تحفہ قبول کرو!
واہ بہت خوب! نوازش تمہاری!
یہ تمہاری بڑی مہربانی ہے کہ میری سالگرہ پر اس کیک سے تواضع کر رہے ہو
دوست تو ایسی ہی مہربانی کے حقدار ہوتے ہیں
ویسے مبارکباد والی تحریر بھی تو پڑھو یار!
زندگی کا 1 قیمتی سال کھو دینے والے کو سالگرہ مبارک
ایں ؟؟ آآہ ہ !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Happy Birthday (Saalgirah Mubarak)
Character : Bugs Bunny (Bunny Khargosh)

0 تبصرے :

Post a Comment