گوفی - میزائل کا نشانہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-11-18

گوفی - میزائل کا نشانہ

گوفی کا تازہ کارنامہ ۔۔۔ جناب نے ایک دور مار میزائل بنایا ہے اور کھلے میدان میں اس کی آزمائش کرنے چلے ہیں ۔۔۔ لیکن اس آزمائش کا نتیجہ کیا نکلا ۔۔۔ ذرا آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
بہت خوب گوفی! اس کھلے میدان میں تجربہ مناسب ہے کیونکہ یہاں اس میزائل سے کسی کو نقصان نہیں پہنچے گا
ہاں بالکل! مگر یار ، یہ میزائل دور مار بھی ہے ۔۔
گوفی میزائل مشن
دھت ۔۔۔ مجھے معلوم ہی نہیں ہو رہا کہ میزائل کہاں جا ٹکرایا؟
اندھیرا چھا چکا ہے گوفی! چلو گھر چلیں!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Missile Target (Missile ka nishana)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں