• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-11-27

گوفی - بھگوڑا قیدی


گوفی کا تازہ کارنامہ ۔۔۔ جناب یہ جاننے کے باوجود بےفکری سے سیر کو نکلنا چاہتے ہیں کہ پڑوس میں چل رہے سرکس سے ایک خطرناک گوریلا بھاگ نکلا ہے اور بےدھیانی میں جب ان کا ٹکراؤ خود اسی گوریلے سے ہوا تو ۔۔۔ ذرا آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ہوشیار رہنا گوفی! خبر آئی ہے کہ پڑوسی علاقے میں چل رہے سرکس سے ایک گوریلا بھاگ نکلا ہے
فکر مت کرو یار!
آ جاؤ دوست!
شاندار دن ہے! ہے ناں؟
آپ تو کچھ بول نہیں رہے۔ خیریت جناب؟
مجھے لگتا ہے میں نے آپ کو کہیں دیکھا یا آپ کے بارے میں سنا ہے ۔۔
گوریلا چھوٹ گیا؟ دلچسپ خبر ہے ۔۔
سرکس سے بھاگ نکلے گوریلے کی تلاش میں ہے پولیس
کافی سارے لوگ مانتے ہیں کہ گوریلوں کی عقل انسانی عقل کے برابر ہوتی ہے ۔۔
ہائیں! مجھے دھکیل کر بھاگ نکلا وہ؟ میں نے اسے کیا غلط کہہ دیا بھلا؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Run away prisoner (Bhagoda Qaidi)
Character : Goofy

0 تبصرے :

Post a Comment