• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2013-01-29

ڈونالڈ بطخ - رفوچکر


ڈونالڈ بطخ کے گھر میں ایک چوہے نے انہیں کافی پریشان کر رکھا ہے اور انکل ڈونالڈ اپنی ذہانت سے اس چوہے کو گھر سے بھگانا چاہتے ہیں ۔۔ مگر کیا وہ اپنی اس مہم میں کامیاب ہو سکے ۔۔۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کھٹاک!
ڈونالڈ انکل! آپ اس چوہے کو پکڑ نہیں سکتے ۔۔ یہ نہایت ہشیار چوہا ہے!
اوہ ایسا؟ اور مجھے کیا کم سمجھا ہے؟
چٹکی!
چولہے پر رکھا وہ گرم توا لے آؤ میرے پیچھے!
کھررر
لاؤ! جلدی سے توا دو مجھے!
اب دیکھتے ہیں کمبخت کو خوب گرما گرم چوٹ لگے گی
ارےےے ۔۔ انکل ڈونالڈ ادھر دیکھئے ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Decamp (Raffu chakkar)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

0 تبصرے :

Post a Comment