ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آج تم نے بہت کھا لیا ہے ٹونی ۔۔ اب باقی کل!
یہ ہڈی کل بھی اتنی ہی مزے دار لگے گی ، فکر مت کرو!
یہ ہڈی کل بھی اتنی ہی مزے دار لگے گی ، فکر مت کرو!
پیٹو کہیں کا ۔۔ حریص ۔۔ ندیدہ ۔۔
میں نے کہا تھا کل ۔۔ اس کا مطلب ہے صرف کل!
یہیں رہے گی اب یہ ہڈی
دھمم ۔۔ کڑاک ۔۔ دھڑڑ
میں نے کہا تھا کل ۔۔ اس کا مطلب ہے صرف کل!
یہیں رہے گی اب یہ ہڈی
دھمم ۔۔ کڑاک ۔۔ دھڑڑ
لیکن اب تم اس کو چھو بھی نہ سکو گے ۔۔ دیکھ لینا!
ٹھیک ہے؟ اب جاؤ اور چھو کر بتاؤ ۔۔
ٹھیک ہے؟ اب جاؤ اور چھو کر بتاؤ ۔۔
0 تبصرے :
Post a Comment