چھوٹے نواب
Alfred Harvey اور Warren Kremer

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
معاف کیجیے گا جناب! یہاں میری ایک کاروباری ملاقات طے ہے ۔۔ نواب صاحب سے ۔۔
لیکن ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ اتنے کمرے دیکھ کر میں اصل کمرہ بھول گیا ہوں!

جبکہ ٹھیک 10 بجے ملاقات کا وقت طے ہے ۔۔
کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟ جنوب مشرق میں درمیانی فلور پر شالیمار کانفرنس روم ، دوسرا مرکزی دروازہ ۔۔۔
بالکل ! آئیے میرے پیچھے تشریف لائیں ۔۔
اوہو! بہت خوب! علامتی آرٹ کی یہ ایک نادر قیمتی تصویر لگتی ہے!

اررر ۔۔ نہیں جناب! یہ علامتی آرٹ نہیں ۔۔۔ یہ ہمارے محل کا نقشہ ہے!
اب آپ ذرا اس نقشے میں دیکھ کر بتائیں کہ آپ کو کس کانفرنس روم کی تلاش ہے؟

0 تبصرے :
Post a Comment