گوفی - ماہر گول کیپر - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-23

گوفی - ماہر گول کیپر

اس بار ہمارے گوفی صاحب کھیل کے میدان میں ہیں ۔۔ یعنی ہاکی کے گول کیپر ، نہ صرف گول کیپر بلکہ "ماہر گول کیپر" ۔۔ اور پھر انہوں نے اپنی ایسی مہارت دکھائی ایسی دکھائی کہ بس کیا بتائیں ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(01)
(02)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
گوفی! یاد رہے، ہماری جیت تم پر منحصر ہے!
بے فکر رہو میکی!
گول
کھٹاک
ہرا واؤ زبردست!
ساٹاک
تالیاں
واہ واہ
کیا بات ہے
بہت خوب گوفی!
آپ میں سے کسی کے پاس اوزار کا ڈبہ ہے؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Perfect Goal Keeper (Maahir goal keeper)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں