• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2013-03-29

جانی - تیز رفتار کار


جانی کی کار کالج جاتے ہوئے اچانک خراب ہو گئی ہے اور اس کا ایک دوست کہتا ہے کہ اسے کار کی خرابی کا بخوبی علم ہے لہذا وہ اسے دور کر کے کار کی رفتار ایک دم بہترین کر دے گا ۔۔۔ مگر پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
لگتا ہے یہ کار چڑھاؤ پر پک اپ نہیں لے پاتی ہے
چلو دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہے؟
گاڑی درست پک اپ نہیں لے رہی ہے لہذا میں سمجھتا ہوں کہ اسپارک پلگ تبدیل کرنے پڑیں گے
یار جانی ۔۔ یہ اسپارک پلگ کا مسئلہ نہیں ہے ، وائرنگ کی اور دیگر خرابی ہے ، لاؤ مجھے وہ اوزار کا ڈبہ دو!
کیا تمہیں یقین ہے کہ درست خامی کا سراغ لگا لیا ہے؟
100 فیصد!
اب تم دیکھو گے کہ یہ کار کس طرح ریل گاڑی کی طرح دوڑے گی!
کھٹ کھٹاک
محلے بھر میں تم اپنی تیزرفتار کار کے سبب مشہور ہو جاؤ گے ۔۔ اور کالج کو تو بس ایک منٹ میں پہنچ سکو گے
بس اسٹاپ
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Fastest Car (Tez raftaar car)
Character : Jaani (Archie)

0 تبصرے :

Post a Comment