جانی - سہانا بہانہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-21

جانی - سہانا بہانہ

کالج میں نئے داخلے ہونے پر نئے طلبا و طالبات بھی حاضر ہوئے ہیں۔ اب ان کی مدد اور تربیت کے لیے مادام نے پرانے طلبا کو کچھ نہ کچھ ذمہ داریاں بھی سونپی ہیں۔ جب جانی کو ذمہ داری سونپنے کی باری آئی تب ۔۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یار لیٹ لطیف! یہ جان کر افسوس ہوا کہ تمہیں مرکزی ہال کی ڈیوٹی سونپی گئی ہے ۔۔
زیادہ برا کام نہیں ۔۔
نئے طلبا کا اپنی جماعت ڈھونڈتے رہنے والا منظر مجھے ہمیشہ دلچسپ لگتا ہے
جانی! کچھ سوالات پوچھ سکتی ہوں آپ سے؟
ضرور مادام!
افغانستان کا دارالحکومت ۔۔؟
کابل !
روشنی کی رفتار ۔۔؟
آہممم ۔۔ 186,000 میل فی سیکنڈ
مگر مادام! یہ سوالات کس لیے؟
میں ایسے چند پرانے طلبا کا انتخاب کر رہی ہوں جو نئے طلبا کو عام معلومات کی کلاس لے سکیں ۔۔
امریکہ کس نے دریافت کیا تھا؟
بارک اوباما !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Fine Excuse (Suhana Bahana)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں