جانی - بہترین بہانہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-10-31

جانی - بہترین بہانہ

جانی ہوم ورک کرنے میں کاہل ہے اور قسم قسم کے بہانے بنانے میں نہایت ہی مشاق۔ اس دفعہ اس نے اپنا ہوم ورک تو کیا مگر بدقسمتی سے کاغذات ضائع ہو گئے ۔۔ پھر اب جانی کیا کرے؟ آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ذرا ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جانی یار ، کیا تم نے میڈم شبانہ کی کلاس کا ہوم ورک کر لیا ہے؟
یقیناً ! لہذا اب مجھے کوئی بہانہ بنانے کی ضرورت نہیں!
کیا تمہارے ہوم ورک کے کاغذات یہی تھے؟
ایں ۔۔ اففف!
ہوم ورک نہ بتا سکنے پر اب میڈم شبانہ کیا تمہارے کسی بہانے پر یقین کر لیں گی؟
ہممم ۔۔ بہت مشکل ہے ۔۔
مگر اس حادثے نے مجھے ایک اہم سبق ضرور سکھایا ہے
آج کے بعد سے ، مجھے مس شبانہ کی کلاس کے لیے زیادہ سرگرمی سے تیار ہونا پڑے گا۔۔
یعنی ۔۔ تمہارا مطلب ہے کہ اپنا ہوم ورک وقت سے بہت پہلے کر لینا؟
نہیں! بہترین بہانے کی تیاری!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Best Excuse (Bahtreen Bahana)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں