صبح جب ننھے میاں سو کر اٹھے تو دیکھا کہ ان کے علاقے میں رات بھر برفباری ہوئی ہے اور سڑکوں پر برف جمع ہے۔ اب برف صفائی کام کے لیے ننھے میاں اور ان کے ابو نے مختلف فیصلے کیے ۔۔۔ مگر کس کا فیصلہ بہتر رہا ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ننھے میاں
Hank Ketcham

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
روف! روف!
کیا بات ہے شیرا؟
ارے واہ! بہت خووووب!
کیا بات ہے شیرا؟
ارے واہ! بہت خووووب!
ابو جلدی آئیے ۔۔ پچھلی رات خوب برفباری ہوئی!
اوہو! بہت خوب! بہت سہانی لگ رہی ہے برف!
چلو اب ہم اپنا اپنا کام بانٹ لیتے ہیں ۔۔
لان میں جمی ہوئی برف ہٹاؤ گے ۔۔
۔۔ یا کار پر موجود برف صاف کرو گے؟
اوہو! بہت خوب! بہت سہانی لگ رہی ہے برف!
چلو اب ہم اپنا اپنا کام بانٹ لیتے ہیں ۔۔
لان میں جمی ہوئی برف ہٹاؤ گے ۔۔
۔۔ یا کار پر موجود برف صاف کرو گے؟
لیکن ابو! میں تو سوچ رہا تھا کہ ہم برف کا آدمی بنائیں یا برف گاڑی چلائیں ۔۔
واہ! مان گئے ننھے میاں! آپ کا فیصلہ مجھ سے بہتر فیصلہ رہا ہے!
واہ! مان گئے ننھے میاں! آپ کا فیصلہ مجھ سے بہتر فیصلہ رہا ہے!















































