• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2014-01-11

جانی - نیا سال نئے منصوبے


جانی اپنی ہم جماعت کے گھر نئے سال کی مبارکباد دینے پہنچا ہے۔ اپنی ہم جماعت کے والد صاحب کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے جب اس نے نئے سال کے اپنے نئے منصوبوں کا ذکر جوں ہی چھیڑا ۔۔۔۔ انکل کا ردعمل کیا رہا؟ آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ذرا ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
نیا سال بہت بہت مبارک ہو انکل!
اففف ۔۔ یہ لڑکا پھر نازل ہو گیا ۔۔ کاش کہ پرانی یادیں بھلا سکوں!
2013 بہترین یادگار سال رہا!
ہاں ، یقیناً ۔۔ افف
دعوتیں ۔۔ پارٹیاں ۔۔
کھیل مقابلے ۔۔
موسم گرما میں کشتی رانی ۔۔
2014 میں کچھ زیادہ منصوبے ہیں ۔۔
آآآآ ۔۔ بچااااؤ !
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : New year new plans (Naya Saal naye mansoobey)
Character : Jaani (Archie)

0 تبصرے :

Post a Comment