چھوٹے نواب - متحرک سیڑھیاں - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-02-27

چھوٹے نواب - متحرک سیڑھیاں

چھوٹے نواب اپنی دوست شمی کو اپنے ڈیڈی کے نئے شاپنگ پلازا کی سیر کراتے ہوئے وہاں موجود مختلف برقی سیڑھیوں کا تعارف کروا رہے ہیں ، آئیے آپ بھی ذرا ان منفرد قسم کی سیڑھیوں سے مانوس ہو جائیں ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
عالیشان شاپنگ پلازا
ہاں شمی! یہ ڈیڈی کا نیا کاروبار ہے ۔۔ جدید اور منفرد شاپنگ پلازا !
اس پلازا میں ایک سے زائد متحرک برقی سیڑھیاں ہیں ۔۔ یہ رہی عام رفتار کی!
یہ انتہائی تیز رفتار - جلدباز گاہکوں کے لیے ۔۔
شووووف!
اور یہ سست رفتار لوگوں کی سیڑھیاں!
مگر چھوٹے نواب! یہ گول گھومنے والی سیڑھیاں کس لیے؟
اوہ ۔۔ وہ ۔۔۔
وہ دراصل ان گاہکوں کے لیے ہیں ، جو یہ سوچنے میں مشغول ہوں کہ وہ کیا چیز خریدنے آئے ہیں؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : The Escalators (Mutaharik SeedhiyaaN)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)

1 تبصرہ:

  1. اس ویب سائیٹ پر اردو زبان میں بچون کیلئے نظمیں بھی ہونی چاہیئے۔

    جواب دیںحذف کریں