جانی - ہوم ورک میں غرق - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-02-28

جانی - ہوم ورک میں غرق

جانی اور ساتھیوں کو میڈم شبانہ کی طرف سے روزانہ بےتحاشا ہوم ورک ملتا رہا ہے مگر اس دفعہ تو حد ہو گئی اور جب پرنسپل نے خود دیکھا تو ان کا کیا تاثر رہا ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میں آج ملاقات نہیں کر سکتا!
ہوم ورک؟
ہاں! بہت زیادہ !
میڈم شبانہ کی کلاس ۔۔ افف قاتل ہے قاتل!
ہوم ورک کے انبار میں طالب علم کو دفن کر دیتی ہیں!
کیا یہ سچ ہے کہ وہ ہوم ورک میں دفن کر دیتی ہیں؟
طلبا تو ہمیشہ ہوم ورک کی شکایت کرتے ہیں!
لائبریری میں یہ کتب رکھوانے کے لیے مجھے مدد چاہیے ۔۔
ہم کر دیں گے میڈم!
دو قسطوں میں یہ کام کرنا پڑے گا ۔۔
اوئے یار ذرا سنبھل کر ۔۔
میڈم! کیا آپ طلبا کو ہوم ورک تلے دفن کر دیتی ہیں؟
نہیں تو! یہ بس مبالغہ ہے!
ایں !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Buried in homework (Homework meiN Gharq)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں