بھولو بلا - اپریل فول - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-03-31

بھولو بلا - اپریل فول

بھولو بلا کاہل ہے تو کیا ہوا بلا کا ہشیار تو ہے۔ اسے پتا ہے کہ مالک جو اسے باہر چلنے کی ترغیب دلا رہا ہے ، اس کے پیچھے کون سا مذاق پوشیدہ ہے؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
بھولو ! ذرا دیکھنا کتنی سہانی دھوپ نکلی ہے
صبح صبح کی تازہ ہوا بھی ۔۔
اٹھو! یہ اندر پڑے رہنے کا دن نہیں بھولو!
معلوم ہے سب! بس باہر نکلتے ہی 'اپریل فول' کہو گے!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : The Garbage (Koda karkat)
Character : Bholu Billa (Garfield)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں