ملا نصرالدین - کام سے پہلے پٹائی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-03-30

ملا نصرالدین - کام سے پہلے پٹائی

ملا نصرالدین نے محلے کے ایک لڑکے کو کنویں سے پانی لے آنے کو کہا ۔۔۔ مگر ساتھ ہی ساتھ ایک زوردار چپت بھی لگا دی ، بھلا وہ کیوں؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ملا نصرالدین

ملا نصرالدین
Ram Waeerkar


nasruddin-Safety-Measure

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
بیٹے! ذرا اس کنویں سے اس گھڑے میں پانی تو بھر لانا
جیسے ہی لڑکا گھڑا لے کر آگے بڑھا ۔۔
پھٹاک
امااااں ۔۔۔
اور ہاں ، اس گھڑے کو توڑ مت بیٹھنا! سمجھے؟!
ملا جی! آخر آپ نے اس بچارے کو کیوں مارا جبکہ اس نے کچھ غلط ہی نہیں کیا ابھی
جناب عالی! تب تو بڑی دیر ہو جائے گی اگر گھڑا توڑنے کے بعد میں اسے ماروں۔ ہے بات کہ نہیں؟
ایں ۔۔!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Safety Measure (Kaam se pahle pitaayi)
Character : Mulla Nasruddin (Hodja)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں