ڈونالڈ بطخ - تیز رفتار کام - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-04-30

ڈونالڈ بطخ - تیز رفتار کام

ڈونالڈ بطخ نے ایک وکیل کے دفتر میں ملازمت شروع کی ہے۔ مگر جب اس نے کاہلی چھوڑ کر تیز رفتاری سے اپنا کام انجام دینا سیکھ لیا تو پھر کیا ہوا؟ ۔۔۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ڈونالڈ! جسٹس آفتاب والا خط ذرا جلدی سے ڈھونڈ کر لانا ۔۔
ٹھیک ہے جناب!
بہت خوب! صرف تیس سیکنڈ میں ڈھونڈ لائے !
جی ہاں جناب!
اب اسے فریم کر کے اپنی کرسی کے اوپر آویزاں کر دینا۔ پچھلی بار کا ڈھائی گھنٹوں میں اسی خط کو ڈھونڈ نکالنے کا ریکارڈ جو توڑ ڈالا ہے
ایں !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Speedy Work (Tez raftar kaam)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

1 تبصرہ: