• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2014-08-31

ڈونالڈ بطخ - اوبڑ کھابڑ راستہ


ڈونالڈ بطخ نے تینوں بھتیجوں کو پڑوس کی دکان سے کول ڈرنک لانے کے لیے بھیجا ہے اور جلد لانے کی ہدایت کی مگر حسب روایت تینوں سے دیر ہو گئی اور جلد گھر پہنچنے کے چکر میں انہوں نے ناہموار اور اوبڑ کھابڑ شارٹ کٹ راستہ منتخب کیا ۔۔۔ پھر کیا ہوا ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ
ڈونالڈ بطخ
Walt Disney
(1)
donald-the-bumpy-way-1
(2)
donald-the-bumpy-way-2

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یہ لو بچو ! 3 کولڈ ڈرنک
ان کی قیمت ہے جملہ 60 روپے !
ارے وہ دیکھو ۔۔ نئی سڑک بن رہی
افوہ ۔۔ ہم تو بھول گئے ۔۔ انکل ڈونالڈ نے جلد واپس آنے کہا تھا
بھاگو ! کسی شارٹ کٹ راستہ سے
راستہ اوبڑ کھابڑ تو ہے مگر بھگاؤ تیز تیز
یہ رہے انکل ڈونالڈ ۔۔ دیکھئے کتنی جلد لے آئے ہم
جلد؟ خاصی دیر ہو گئی ۔۔ چلو آؤ
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : The Bumpy Way (OobaD KhaabaD Raasta)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

0 تبصرے :

Post a Comment